(ضلع سبی) : تحصیل لہڑی ضلع سبی میں بی ایف اے حکام کی جانب سے متفرق خوراک کے مراکز کی چیکنگ !
اسسٹنٹ کمشنر لہڑی کے ہمراہ انسپیکشن کے دوران فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی و ناقص اشیاء خوردونوش کی فراہمی پر کارروائی ۔۔
7 مراکز جرمانہ ، 10 سے زائد کو اصلاحی نوٹسز جاری ۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں 2 فاسٹ فوڈ کارنر ، 1 ملک شاپ اور 4 جنرل اسٹورز شامل تھے۔
دوران انسپیکشن گوشت کی دکانوں سمیت مختلف کھانے پینے کے مراکز مالکان کو فوڈ سیفٹی قوانین خصوصاً مالکان و ورکرز کی ذاتی صفائی کی اہمیت بارے خصوصی آگاہی بھی دی گئی ۔