غیر معیاری آئسکریم تیار کرنے والا یونٹ سربمہر جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 مختلف مراکز جرمانہ ۔۔
آئسکریم کارخانہ سے لیے گئے سیمپلز کی تفصیلی لیبارٹری جانچ پر آئسکریم میں شامل اجزاء و اسکی مجموعی کوالٹی ناقص قرار ۔۔
دیگر جرمانہ کیے گئے مراکز میں 4 بیکرز کو ناقص صفائی کے انتظامات و اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تاریخیں موجود نہ ہونے پر جرمانہ کیا گیا ، 4 ہوٹلوں سے زائد المعیاد ساسز ، کیچپ ، غیر معیاری کوکنگ آئل اور ممنوعہ چائنیز نمک برآمد ہوا جبکہ جنرل اسٹور مالک کے خلاف گٹکاپان پراگ کی فروخت پر کارروائی کی گئی ۔