ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 ہوٹل جبکہ زائد المعیاد مصنوعات برآمد ہونے پر 1 جنرل اسٹور جرمانہ ۔
دوران معائنہ متعدد مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری جبکہ جرمانہ کیے گئے مراکز کے مالکان کو فوڈ سیفٹی قوانین و ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔
2023-08-23T05:48:57+00:00