خام و تیار اشیاء اور پراڈکشن کے مجموعی عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ مختلف اشیاء (سرکہ ، شوگر سیرپ ) کے متعدد نمونے لیکر لیبارٹری تجزیہ کیلئے بھجوا دئیے گئے ۔