دودھ میں ملاوٹ کرنے پر 1 ملک شاپ مالک کے خلاف ایکشن ، جرمانہ عائد ۔
دودھ کی کوالٹی چیک کرنے کے لیے مراکز سے سیمپلز لیکر موقع پر موبائل لیبارٹری کے ذریعہ ٹیسٹ کیے گئے ، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق 1 ملک شاپ کا دودھ ملاوٹی جبکہ دیگر مراکز کا دودھ معیاری پایا گیا