دودھ میں ملاوٹ پر 2 ملک شاپ اونرز جبکہ زائد المعیاد و غیر معیاری مصنوعات کی فروخت پر 2 جنرل اسٹور مالکان جرمانہ ۔۔
کارروائی کے دوران مراکز سے پکڑی گئیں زائد المعیاد اشیاء اور نان فوڈ گریڈ کلرز ضبط کر لیے گئے