بی ایف اے موبائل لیب کے ذریعے موقع پر ٹیسٹ کردہ متعدد دکانوں و ہوٹلوں کے ملک سیمپلز میں 3 دکانوں کا دودھ ملاوٹی ثابت ، بی ایف اے حکام کے مطابق دودھ میں پانی کی وافر مقدار مکس کی گئی تھی جبکہ دکانوں میں صفائی کے انتظامات بھی غیر صحت بخش پائے گئے ۔1 ملک شاپس کے خلاف گزشتہ جرمانہ کی تاحال عدم ادائیگی پر ایکشن لیا گیا۔