جناح روڈ میں 2 بیکنگ یونٹس اور 1 جوس و آئسکریم کارنر پر جرمانے عائد ۔۔
بیکنگ یونٹس کے خلاف بارہا تنبیہ و وارننگ کے باوجود صفائی و اشیاء ذخیرہ کرنے کے ناکافی انتظامات ، اشیاء کی پیکنگ میں پرنٹڈ پیپر کے استعمال ، آلودہ فریزرز ، اشیاء و اجزاء پر ایکسپائری تواریخ نہ ہونے اور فنگس زدہ کیک برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔ جوس کارنر میں بھی صفائی کے صورتحال مخدوش اور ایسنس (Essence) ایکسپائرڈ پائے گئے ۔