تربت کے مختلف علاقوں میں ایکسپائرڈ مصنوعات برآمد ہونے پر 7 جنرل اسٹورز کے خلاف ایکشن ۔۔۔ جرمانے عائد ، دکانوں سے پکڑی گئیں زائد المعیاد اشیاء ضبط ۔۔
دوران انسپیکشن ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 ہوٹل اور 1 فوڈ سینٹر کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ۔
جنرل اسٹورز سے برآمد شدہ خوردنی اشیاء میں مشروبات ، بسکٹ ، کیک ، مصالحے اور کسٹرڈ پاؤڈر وغیرہ شامل۔۔