ایکسپائرڈ اشیاء کو ضبط کرکے بعدازاں تلف کرتے ہوئے مزکورہ دکان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
بی ایف اے ڈویژنل فوڈ سیفٹی حکام (رخشان) کے مطابق دکان سے پکڑی گئیں اشیاء میں زائدالمیعاد کولڈرنکس ، پیکٹ مصالحہ جات ، ٹیٹرا پیک دودھ ، بسکٹ اور بچوں کے کھانے کی اشیاء و پابندی عائد چائنیز نمک شامل تھا ۔ مزید برآں معمولی نقائص پر متعدد مراکز (ہوٹل و ریسٹورنٹس ، بیکنگ یونٹس) کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے ۔