2 فوڈ پوائنٹس ، 2 بیکرز ، 2 نان شاپس اور 2 جنرل اسٹورز پر جرمانے عائد کردئیے گئے ۔
جرمانہ کیے گئے تمام مراکز کے لائسنس نہیں تھے جبکہ بیکریوں اور جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ کولڈرنکس ، پیکٹ مصالحے ، پیکٹ حلیم ، ناقص فوڈ کلرز اور پابندی عائد گٹکا پان پراگ برآمد ہوا جنہیں قبضہ میں لے لیا گیا۔ نان شاپس میں صفائی و آٹا وغیرہ ذخیرہ کرنے کا نظام ناقص و غیر صحت بخش پایا گیا جبکہ وزن کرنے پر نان کی تیاری کیں استعمال کیے جانے والے پیڑے (آٹے) کا وزن بھی مقررہ مقدار سے کم تھا