(لورالائی / 26 ستمبر): بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی لورالائی کے علاقوں صدر بازار اور سپلائی چوک میں متفرق خوراک کے مراکز کی چیکنگ!
مختلف وجوہات پر 4 مراکز جرمانہ جبکہ 7 کو اصلاحی نوٹسز جاری ۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں 1 سپر اسٹور ، 1 جنرل اسٹور ، 1 نمک پراسیسنگ یونٹ اور 1 ملک شاپ شامل ۔۔
ملک شاپس سے سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے ، اس دوران 1 دکان میں صفائی و دودھ وغیرہ ذخیرہ کرنے کے انتظامات غیر صحت بخش ، دودھ کا فیٹ لیول کم اور دکان بغیر فوڈ بزنس لائسنس کے پائی گئی ۔دوران انسپیکشن مختلف زائد المعیاد اشیاء (مشروبات ، بسکٹ و جیلی پاؤڈر) ضبط کرلی گئیں