1 جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ خوردنی اشیاء برآمد ۔
زائد المیعاد اشیاء ضبط کرکے دکان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ڈویژنل فوڈ سیفٹی ٹیم کے مطابق مزکورہ جنرل اسٹور سے زائد المعیاد مصنوعات ، پابندی عائد و مضر صحت چائنیز نمک اور نان فوڈ گریڈ کلرز برآمد ہوئے ۔ بی ایف اے حکام نے دوران انسپیکشن کھانے پینے کے مراکز کے مالکان کو فوڈ سیفٹی سے متعلق ایس او پیز کی کاپیاں فراہم کیں جبکہ اس حوالے سے انہیں تفصیلاً آگاہی بھی دی گئی ۔