بی ایم سی ہسپتال کی کینٹینوں سے زائد المعیاد مصنوعات ، کھانوں کی تیاری میں استعمال کیے جانے والے مضر صحت رنگ ، استعمال شدہ و خراب کوکنگ آئل برآمد ، کینٹینوں میں صفائی کی صورتحال ابتر ، کچرہ دان کھلے اور لائسنس غیر موجود پائے گئے ۔
کینٹینز انتظامیہ کو صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کو صاف ، محفوظ و مستند کمپنیوں کی معیاری خوردنی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت ۔۔۔
جوس کارنر اور بیکری سے بھی زائد المعیاد اشیاء پکڑی گئیں جبکہ دونوں مراکز میں صفائی کے انتظامات بھی غیر تسلی بخش تھے۔
+2
2023-10-09T06:23:16+00:00