بروری روڈ میں 5 خوراک کے مراکز لائسنس کی عدم دستیابی پر جرمانہ ۔۔
دوران انسپیکشن 1 بیکری اور 1 ہوٹل کے خلاف صفائی کے نامناسب انتظامات و ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا جبکہ 1 سپر اسٹور سے زائد المعیاد مصنوعات اور بغیر ایکسپائری کی خوردنی اشیاء برآمد ہوئیں ۔