4 جنرل اسٹورز سمیت 7 خوراک کے مراکز جرمانہ ، متعدد کو اصلاحی نوٹسز جاری ۔۔
ڈویژنل ڈائریکٹر بی ایف اے (نصیر آباد) امداد علی کے مطابق جنرل اسٹورز سے بچوں کے کھانے کی ایکسپائرڈ مصنوعات اور زائد المیعاد پیکٹ مصالحے برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرکے بعدازاں تلف کردیا گیا ۔ دیگر جرمانہ کیے گئے مراکز میں 1 میٹ شاپ ، 1 سوئیٹس پروڈکشن یونٹ اور 1 ملک شاپ کو صفائی و اشیاء ذخیرہ کرنے کے ناقص انتظامات اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔