اوستہ محمد میں قائم مصالحہ شاپس ، جنرل اسٹور و اشیاء خوردونوش کے ہولسیلرز ، ہوٹلوں اور بیکریوں کے مالکان و ورکرز کو اشیاء کی تیاری و فروخت ایس او پیز کے مطابق یقینی بنانے کی ہدایت ، مراکز مالکان کو بی ایف اے کے خصوصی ہدایات ناموں کی کاپیاں دی گئیں جبکہ اس حوالے سے بی ایف اے حکام نے انہیں تفصیلاً آگاہی بھی فراہم کی۔ معلومات و ایس او پیز بارے آگاہی فراہم کرنے پر دکانداروں کی جانب بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا شکریہ ، حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی یقین دھانی ۔۔۔




Share This Story, Choose Your Platform!
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com